Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

بے بس باپ کی جذباتی ویڈیو کام کرگئی، فیس کی عدم ادائیگی، بچے دوبارہ اسکول داخل

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے نجی اسکول میں زیر تعلیم بچیوں کو اسکول فیس نہ دینے پر انتظامیہ نے اسکول سے نکال دیا۔ والد کی روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعد ڈائریکٹرپرائیویٹ اسکول نے ایکشن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری کے نجی اسکول سےفیس نہ دینے پرتین بچیوں کو اسکول سے نکالنے کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ والد کے روٹے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکول نے ایکشن لے لیا۔

انتظامیہ کی جانب سے اسکول کو حکم دیا گیا ہے کہ بچوں کی فیس معاف کی جائے اور ان کی تعلیم جاری رکھی جائے۔

یہ بھی پڑھیں