Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

ڈی جی پی آراور سیکرٹری اطلاعات پنجاب عہدے سے فارغ

لاہور(ویب‌ڈیسک) سیکرٹری انفارمیشن دانیال گیلانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ ڈی جی پی آر روبینہ افضال کوبھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق روبینہ افضال کو او ایس ڈی بناتے ہوئے متعلقہ محکمے رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔
مزیدپڑھیں:دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے پر ایف آئی اے انسپکٹر جاں بحق
احمد عزیز تارڈ کو سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر تعینات کردیا گیا۔احمد عزیز تارڈ کو ڈی جی پی آر کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہے۔

احمد عزیز تارڈ اس سے قبل ڈی جی ایل ڈی اے سمیت متعدد محکموں کے صوبائی سیکرٹری بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں