Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر کو ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا

بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر کو ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان سول سروس کی حمیرا بلوچ کو ڈپٹی کمشنر لسبیلہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب صدف بتول اسدی اس وقت ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

 مزید پڑھیں:  محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے بزرگ شہریوں کی مفت طبی جانچ کی ہدایات جاری

اس کے علاوہ روحانہ گل کاکڑ ڈی سی حب اور عائشہ زہری کو بلوچستان سول سروس کی ڈی سی آواران تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں