انٹربینک میں ڈالر
آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 278 روپے 10 پیسے سستا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 12 پیسے تھی۔
مزید پڑھیں: آ ج 08مئی بروز بدھ پاکستا ن کے مختلف شہروں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 224 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 985 پر آگیاہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 985 پوائنٹس پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ 100 انڈیکس کی اب تک کی بلند ترین سطح 73 ہزار 300 ہے۔

