Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتال شروع کردی

پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے پشاور میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا۔ رکن صوبائی اسمبلی فضل الہیٰ نے 9 مئی واقعات پر معاف مانگنے سے سے صاف انکار کردیا۔

کیمپ میں شریک پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا کیا جائے کیونکہ وہ بے گناہ ہیں۔
مزیدپڑھیں :آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، عمر ایوب
ایم پی اے فضل الہیٰ نے 9 مئی واقعات پر معاف مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی غلطی کی نہیں تو معافی کس چیز کی مانگیں۔

پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو پشاور میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور بانی چئیرمین کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں