سپریم کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: چیئرمین سی ڈی اےکیجانب سے نادہندگان کو الاٹمنٹ کینسل کرنے کی وارننگ جاری
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 مئی کو سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔

