پنجاب حکومت نے 29 لاء آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔
عہدوں سے ہٹائے جانے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد اور 5 افسران شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ،آج سے روزانہ 5000موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شاہد محمود، محمد اکرم سمیت 24 افسران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور دیگر اداروں کو بھجوا دی ہے۔


