Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

آ ج یکم جون بروزہفتہ پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

موسم کی صورتحال

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اوراسلام آبادمیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی /جھکڑ چلنے کےعلاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شد ید گرم رہنے کے علاوہ جنوب مغر بی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم مری، گلیات، چکوال، راولپنڈی ،اٹک ، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ ، نارووال،سیالکوٹ ،لاہور، قصور، شیخوپورہ،ننکانہ صاحب ،فیصل آباد ،منڈی بہاؤلدین اور بہاولنگرمیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شد ید گرم جبکہ ساحلی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا ۔ اس دوران بالائی اضلاع میں آندھی /جھکڑ چلنے کا امکان ۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کے ساتھ آندھی /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم کوہستان ، شانگلہ ، بٹگرام،سوات، چترال،دیر، ایبٹ آباد،ہری پور اور مانسہرہ میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔

کشمیر

کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔

یہ بھی پڑھیں