Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

عثمان ڈار کو 12 مقدمات میں عدالت کی جانب سے بڑی خوشخبری مل گئی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

9 مئی کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے خلاف 12 مقدمات کی سماعت کی۔عثمان ڈار اپنے وکیل ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔

واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ روز وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  وفاقی اور پنجاب حکومت کے 21 محکمے کروڑوں روپے کے نادہندہ،واسا کی جانب سے نوٹس جاری

یہ بھی پڑھیں