Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

بجٹ 2024-25، پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں کتنااضافہ ؟ دیکھیں

اسلام آباد :پنجاب حکومت مالی سال 2024-25 کا سالانہ بجٹ پیش کر رہی ہے اور سرکاری شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

توقع ہے کہ صوبائی حکومت گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور سینئر افسران کے لیے 20 فیصد تک اضافے کا اعلان کرے گی۔وفاقی حکومت کی جانب سے اپنے بجٹ میں تجویز کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 5000 روپے سے بڑھا کر 37000 روپے کرنے کا بھی امکان ہے۔

پنجاب کا بجٹ 2024-25

 

سیکٹر

ارب

ٹوٹل بجٹ 5370
فیڈریشن  کنٹریبیوشن(NFC) 3700
ریوینیو ہدف 1026
تنخواہیں 595
پینشن 445
پراجیکٹس 3726
روڈز 2209
سپیشل ایجوکیشن  18.389
سپیلائزڈ ہیلتھ کیئر 76.615
پرائمری ہیلتھ کئیر 33.897
پاپولیشن ویلفئیر 3
واٹر سپلائی اور سینیٹیشن  8.99
سوشل ویلفئیر 1.0579
وویمن ڈویلپمنٹ 0.926
لوکل گورنمنٹ 14.048

 

یہ بھی پڑھیں