Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

خوشخبری ، عالمی بینک کیجانب سے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا۔یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پرخرچ ہوگی۔

اس سے قبل رواں ماہ عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ یہ قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔

مزید پڑھیں:  مینڈیٹ چور تین سیاسی جماعتوں سے کوئی بات نہ ہوگی،بانی پی ٹی آئی نے پھر سیاسی مذاکرات سے انکارکر دیا

یہ بھی پڑھیں