Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

گوجرانوا لہ ،بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے،فائرنگ سے 7 افراد زخمی،ملزمان فرار

گوجرانوالہ کے علاقے لوہیانوالہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے۔

پولیس کے مطابق لوہیانوالہ میں پیش آنے والے بچوں کی لڑائی کے واقعے میں بڑے بھی کود پڑے، جھگڑا بڑھنے پر بات فائرنگ تک جا پہنچی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں راہ گیر اور ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

 مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازعہ شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنےخود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں