Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ، کون کون سے اہم فیصلے متوقع؟ جانیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ایک بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا جس میں آرمی چیف سمیت وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔

چاروں وزراء اعلیٰ سمیت تمام آئی جیز بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں چائینیز ورکرز کی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں