Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

ٹیکس سال 2024کیلئے نئے ریٹرن فارمز جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2024 کے لیے تنخواہ دار طبقے، ایسوسی ایشن آف پرسنز (اے او پیز) کمپنیوں اور کاروباری افراد کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کردیئے۔

جاری کردہ 2024 کے ایس آر او 949 کے ذریعے ان زمروں کے ریٹرن فارمز کی الیکٹرانک کاپیاں جاری کی گئیں۔

اس نوٹیفکیشن کے ذریعے ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز میں ترامیم بھی کی ہیں۔

ایک اور نوٹی فکیشن ایس آر او 0950 کے ذریعے ایف بی آر نے ٹیکس سال 2024 کے لیے افراد کے لیے مینوئل انکم ٹیکس ریٹرن فارم بھی جاری کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں