Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فری سولر دینے کااعلان،زائد یونٹس والے صارفین کو بھی‌خوشخبری سنادی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو فری سولر دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں 200 سے 500 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو سولر کےلیے بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت 500یونٹ تک والے صارفین کو سولر لگانے کےلیے 75 فیصد تک رقم ادا کرے گی۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں