Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سابق وزیرخارجہ و سابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو سخت سیکورٹی میں الصبح لاہورمنتقل کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی پر لاہور میں 9 مئی کے متعدد مقدمات درج ہیں، لاہور پولیس جیل میں 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی سے تفتیش بھی کر چکی ہے۔
آئی پی پیز کیساتھ حکومتی معاہدے ہر سال قوم کے اربوں ڈالر نگلنے لگے

یہ بھی پڑھیں