موسم کی صورتحال
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا، سندھ، شمالی /جنوب مشرقی بلوچستان ، جنوبی پنجاب ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔
بلوچستان
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم ژوب،بارکھان، شیرانی ، موسیٰ خیل ، کوہلو،سبی، ڈیرہ بگٹی،جھل مگسی ، لورالائی، خضدار،آواران،لسبیلہ اور گردونواح میں چند مقا مات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
پنجاب
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مری ،گلیات ، راولپنڈی ، جہلم، چکوال، اٹک، لیہ، تونسہ ،ڈی جی خان، ملتان، اوکاڑہ،خانیوال، بہاولنگر ،بہاولپور، راجن پور اور رحیم یار خان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
سندھ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم جیکب آباد، سکھر،شکارپور،قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ، دادو، پڈعیدن، عمرکوٹ، تھرپارکر ،میر پور خاص ،بدین ،سجاول ، ٹھٹھہ اور کراچی میں چند مقامات پر تیز ہواؤں / آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
خیبر پختونخواہ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مانسہرہ ، سوات ، شانگلہ ، بٹگرام، کوہاٹ، ہنگو،کرک، ٹانک، خیبر، مہمند،باجوڑ،کرم ، لکی مروت،وزیرستان، بنوں اورڈیرہ اسماعیل خان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
کشمیر
کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔


