Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

شاہ محمود قریشی ایک اورمقدمے میں بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود کو بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے کیس کی سماعت کی جو کہ بریت کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کر لی گئی۔

اس سے قبل 3 جولائی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
مزیدپڑھیں : پنجاب حکومت کی سولرپینل سکیم،کیاآپ روشن گھرانہ پروگرام کے اہل ہیں

یہ بھی پڑھیں