Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

نعمان اعجازنےدوسری شادی کرلی ؟ اداکار نےحقیقت سےپردہ اٹھادیا

پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا ہے۔نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔اب ایک تازہ بیان میں اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی والا بیان ایک مذاق تھا جس کا مقصد تفریح کرنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کے مذاق کو کسی نے سنجیدہ نہیں لیا ہوگا۔نعمان اعجاز نے کہا کہ وہ لوگوں کا ردعمل دیکھنا چاہتے تھے اور لوگوں کو کبھی کبھی ہنسی مذاق کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

اداکارہ نور زرمینہ مس یونیورس پاکستان بن گئیں‌

یہ بھی پڑھیں