Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

عمران خان کے بیٹے قاسم بھی والد کے نقش قدم پر، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے بیٹے قاسم خان کی ویڈیو کے ساتھ عمران خان کی ویڈیو کا کولاج شیئر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن سے تعلق رکھنے والی سکرین رائٹر و صحافی جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سابق شوہر عمران خان کے بیٹے قاسم کی گزشتہ روز تصویر شیئر کرنے کے بعد اب انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm)


ویڈیو میں سابق کپتان عمران خان اور ان کے چھوٹے بیٹے قاسم خان کو بولنگ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ ویڈیو ایک پاکستانی صحافی کی جانب سے شیئر کی گئی تھی جسے جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔خیال رہے کہ جمائمہ نے گزشتہ روز بھی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے دونوں بیٹے سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کرکٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

پی ٹی آئی نےجماعتِ اسلامی دھرنے کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں