Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

آج ڈالراوراسٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال کیا ؟جانیں

ڈالر

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی واقع ہو گئی جس سے ڈالر 278 روپے 30 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 78 ہزار111 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں