Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد: بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اسحاق ڈار اور رانا ثناء اللہ نے شرکت کی۔ .

حکومت نے آئندہ چند روز میں اہم قانون سازی کے لیے بلاول بھٹو کو اعتماد میں لے لیا ہے اور اہم قانون سازی کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کیا جا رہا ہے۔ انہیں گورنر ہاؤس لاہور بلایا گیا۔ پیپلز پارٹی نے شکایت کی ہے کہ پنجاب حکومت میں پیپلز پارٹی کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے لڑکے اور لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی

یہ بھی پڑھیں