پنجاب حکومت نے غیر مسلم طلباء کو سکالر شپ دینے کا فیصلہ کر لیا، غیر مسلم طلباء کے سکالر شپ کے لیے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔ ڈی پی آئی ایلیمنٹری نے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بعد تمام تعلیمی حکام سے غیر مسلم طلبہ کے ڈیٹا کی درخواست کی ہے۔جس کے بعد تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو بجٹ دیا جائے گا ،اورہرتحصیل سے پانچ بچے منتخب کیے جائیں گے ،
سوشل میڈیا نے ٹانگوں سے معذور لڑکی کی زندگی بدل دی

