اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہر علم نجوم نے بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کو مفید وظیفہ بتا دیا۔
ماہر علم نجوم سید علی زنجانی نے کہاہے کہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند سب سے پہلے چیک کروائیں کہ آپ کے مقدر میں سفر کب لکھا ہے ، تاکہ آپ اس وقت میں جا کر ویزا اپلائی کرنے کی کوشش کریں۔


