Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

وزارت خزانہ کی قومی بچت اسکیموں شرح منافع میں کمی کی تصدیق

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی سرمایہ کاروں اور بچت کرنے والوں کو ایک اور دھچکا لگا کیونکہ وزارت خزانہ نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں جیسا کہ بچت کے تقریباً تمام اختیارات، بشمول بچت اکاؤنٹ، خصوصی بچت اکاؤنٹ، اور دفاعی بچت اسکیم کے منافع کی شرح میں کمی کی تصدیق کردی۔۔ مزید برآں، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اور ویلفیئر سیونگ سرٹیفکیٹ ان کی شرح سود میں کمی دیکھے گا۔

NSD Products Old Profit Rate New Profit Rate Change
Sarwa Islamic Term Account 17.58% 16.36% -1.22%
Sarwa Islamic Savings Account 19.00% 18.00% -1.00%
Short Term Saving Certificates 17.88% 17.20% -0.68%
Special Saving Certificates 15.80% 15.50% -0.30%
Special Saving Accounts 15.80% 15.50% -0.30%
Regular Income Certificates 14.64% 14.52% -0.12%

اس نظرثانی کے بعد پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کے سالانہ منافع کی شرح 15.36 فیصد سے کم ہو کر 14.16 فیصد رہ گئی۔منافع میں ایڈجسٹمنٹ مالیاتی منظر نامے کو منظم کرنے کے لیے حکومت کی وسیع تر حکمت عملی کے مطابق کی گئی تھی۔ بہت سے افراد کے لیے، یہ بچت اسکیمیں آمدنی کے اہم ذرائع بتائی جاتی ہیں، خاص طور پر ریٹائر ہونے والوں اور فلاحی امداد پر منحصر خاندانوں کے لیے۔

پاکستان میں منظور شدہ عمرہ ٹریول ایجنٹس کی فہرست جاری،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں