Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ‌علی امین گنڈا پور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے ،وزیراعلیٰ‌کودیکھتے ہی تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اورکارکنان نے نعرے بازی شروع کردی ،اسپیکرصوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے ،اسپیکرنے وزیراعلیٰ کوخطاب کی دعوت دی ہے ،علی امین گنڈا پوراس وقت اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں.
مزیدپڑھیں :فون بجنے پر آپ کی تصویر اسکرین پر آجائے تو اس کی طرف ہرگز نہ دیکھیں، ورنہ۔۔۔

یہ بھی پڑھیں