Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

کاروبارپی ایس ایکس: 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان دیکھنے کا ملا اور 100 انڈیکس اس وقت 290 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 130 پوائنٹس کی سطح پر ہے۔

آج کاروبار کے آغاز میں ایک موقع پر 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 86 ہزار 513 پوائنٹس پر بھی پہنچا جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
گیزر استعمال کریں نہ کریں اضافی بل دینا ہوگا، سوئی سدرن نے کراچی والوں سے وصولی شروع کردی

یہ بھی پڑھیں