Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر کر دی گئی

جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو مقدمے کے چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحۂ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس نے سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔

عدالت نے شاہ محمود کو فرد جرم کے لیے 25 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

خریدنا ہیں تو ابھی خریدیں ،سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئےخوشخبری ، قیمتوں میں بہت بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں