Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سپریم کورٹ میں 18 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں 18 سے 31 دسمبر تک موسمِ سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران سپریم کورٹ میں دفاتر کھلے رہیں گے۔ اہم نوعیت کے مقدمات کمیٹی کی منظوری سے دستیاب بینچز کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کیے جاسکیں گے۔

چند ماہ کے دوران اہم سیاسی و دیگر مقدمات کی سماعت کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کی کارکردگی میں عوام غیر معمولی حد تک دلچسپی لیتے رہے ہیں۔ بہت سے اہم سیاسی مقدمات میں اسٹیٹ بینک کی رائے، ریمارکس یا رولنگ کا شدت سے انتظار کیا جاتا رہا ہے۔
مزیدپڑھیں:گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر، پاک سوزوکی نے بڑا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں