Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ پیش آگیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے آگے والی کار ایک خاتون چلا رہی تھی جن کے اچانک بریک لگانے سے تین گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں ۔

صوبائی وزیر حادثےمیں محفوط رہیں ، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعلیٰ کی سکالرشپ کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں