Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

شفقت علی خان، نئے ترجمان دفترخارجہ کون ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ شفقت علی خان اس وقت وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ وہ پولینڈ اور روس میں پاکستانی سفیر کے طور پر فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ تھیں جنھیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کردیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:اسلام آباد میں نئی الیکٹرک بس سروس کے روٹس کیا ہیں؟

یہ بھی پڑھیں