Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم کی منظوری سے میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر کو ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تقرری کی مدت تین سال ہوگی اور اس کا اطلاق 18 نومبر 2024 سے شروع ہوگا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریلیجس ایجوکیشن میں ڈاکٹر غلام قمر کی تعیناتی مذہبی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم قدم ثابت ہو گی۔
مزیدپڑھیں:کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو عبرتناک شکست، جنوبی افریقا نے سیریز اپنے نام کرلی

یہ بھی پڑھیں