Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہے۔گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار روپے تھی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1114 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 597 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2665 ڈالر فی اونس ہے۔

عاقب جاوید کی جگہ لاہور قلندرز کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں