Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کے ضلع قلات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4۔6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر بتایا جا رہا ہے۔

تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں