Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

چینی کی قیمت پر 60 روپے فی کلو ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 15 ماہ میں 82 فیصد اضافہ ہوا۔ غریب آدمی پٹرول مہنگا ہونے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
شہباز حکومت نے سبسڈی ختم کر کے پٹرول 220 روپے تک پہنچا دیا۔
چینی 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔
7 لاکھ 65 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔ چینی کی قیمت پر 60 روپے فی کلو ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ چینی مافیہ نے 92 ارب کا فائدہ لیا، حکومت مزید 72 ارب ضائع کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں :سونا مزید سستا ہو گیا، جانئے فی تولہ نئی قیمت

یہ بھی پڑھیں