گوجرانوالہ(اوصاف نیوز) گوجرانوالہ کے ایک ہسپتال میں خاتون کے ہاں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا پیدا ہوا، اہل خانہ خوشی سے نہال۔ گوجرانوالہ۔ ڈاکٹرز کے مطابق تمام بچے اور والدہ صحت مند ہیںگوجرانوالہ۔ پانچ بچوں کی ایک ساتھ پیدائش پر ہسپتال عملے نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ گوجرانوالہ۔ نایاب واقعہ، شہریوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا



