Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 20 کلو تھیلے کی قیمت 1400 سے بڑھ کر 1700 روپے ہوگئی ہے۔

آٹا ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2650 روپے ہوچکی ہے، فی من قیمت میں 300 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:سینیٹ پینل نے پی ٹی اے سے جاز کی اوور بلنگ پریکٹسز پر جواب طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیں