Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

بیوی خوبصورت،تمبو یقینی؟

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب کے دریاؤں سیلاب نے متعدد شہروں میں تباہی مچا کر رکھ دی ہے جہاں شہریوں کو کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو کیا جارہاہے جبکہ بڑے پیمانے پر فصلیں بھی تباہ ہو گئیں ہیں، اس دوران ایک شہری نے کیمپ نہ ملنے کا انتہائی دلچسپ شکوہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرہ شخص نے نجی ٹی وی کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’تمبو (کیمپ) انہیں مل رہے ہیں جن کی بیویاں خوبصورت ہیں ، پولیس والوں کو اگر کوئی عورت کہے کہ مجھے تمبو دلا دو تو یہ وہیں ڈالا روک دیتے ہیں ‘‘۔
سیلاب متاثرہ شخص کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس پر شہریوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیئے جارہے ہیں ۔


مزیدپڑھیں:والدین اور طلبہ کیلئےبری خبر

یہ بھی پڑھیں