اسلام آباد( اوصاف نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
نظام الدین ارشد وزیراعظم آفس(pm office) میں ایم پی ون سکیل میں بطور ٹیم لیڈ فنانس اینڈ اکانومی تعینات تھے ۔
نظام الدین ارشد کا استعفیٰ 15 اکتوبر2025 سے موثر ہوگا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیں:نیتن یاہو کا یوٹرن؛ فلسطینی ریاست کے قیام سے مُکر گئے



