Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

کُرم میں فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن کی پو سٹیں خاکستر،ٹینک تباہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جوابدیا گیا۔ پاک فوج کی فائرنگ سے طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان پہنچا۔
افغان طالبان کی پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی۔ طالبان کا ٹینک بھی تباہ اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔


مزید پڑھیں:پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئینی راستہ اپنایا، شیخ وقاص اکرم

یہ بھی پڑھیں