Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

خودکشی کرنیوالا شخص دم توڑ گیا

کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ مواچھ گوٹھ کے علاقے میں مبینہ خودکشی کی کوشش کرنے والا شخص دم توڑ گیا۔پولیس انتظامیہ کے مطابق ملزم نشے کا عادی تھا، جس نے کپڑوں کوآگ لگائی اور بچوں پر پھینک دیئےتھے۔ آگ سے 4 بچے جھلس گئے، جن میں 2 بچے اور 2 بچیاں شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کے چھیڑنے پر مشتعل ہوا تھا، ۔کچھ دیر بعد ملزم نے مبینہ طور پر گلا کاٹ کر خود کشی کرلی ، ملزم ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
مزید پڑھیں :پنجاب کے تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کااعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں