آزاد کشمیر :اہم شخصیت نے کابینہ سےمستعفی ہونیکا اعلان کردیا
مظفرآباد (اے بی این نیوز) وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔اور اپنا استعفیٰ تحریری طور پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری
