Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

بلوچستان

بلوچستان کے علاقے چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت

کوئٹہ (نیوزڈیسک)چاغی بلوچستان میں نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے تانبے اور سونے کے ذخائر کی دریافت کرلئے۔نیشنل ریسورسز لمیٹڈ کے دستاویز کے مطابق گزشتہ 18 ماہ میں 16 ممکنہ ذخائر کی نشاندہی کرلی ہے۔ این آر ایل اب تک 3 ہزار

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کیلئے خبر غم،اہم راہنما انتقال کر گئے،جانئے کون

کراچی (  نیوز ڈیسک    )کراچی:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کرگئے،اہل خانہ کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی تاج حیدر مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم نے سیاسی میدان میں

مزید پڑھیں »

کوئٹہ کی جانب مارچ کیا تو اختر مینگل کو گرفتار کر لیا جائیگا: ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ترجمان بلوچستان حکومت نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کوئٹہ کی جانب مارچ کیا تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ بی این پی کے لانگ

مزید پڑھیں »

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، سریاب سے اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

سریاب (نیوز ڈیسک)سی ٹی ڈی بلوچستان نے سریاب کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ(نیو زڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا،پولیس کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے حراست میں لیا گیا۔ ایس ایس پی ڈیرہ

مزید پڑھیں »

کوئٹہ اور مستونگ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ اور مستونگ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔ نجی چینل کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ چند روز قبل بھی موبائل فون

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ، پولیس موبائل کے قریب خوفناک دھماکہ، 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا، ڈبل روڈ دھماکے میں جاں بحق

مزید پڑھیں »

کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک

مزید پڑھیں »