کراچی ( نیوز ڈیسک )کراچی:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کرگئے،اہل خانہ کے مطابق
رہنما پیپلزپارٹی تاج حیدر مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم نے سیاسی میدان میں بھرپو ر زندگی گزاری اور اہم وزارتوں اور عہدوںسر انجام دیں
مزید پڑھیں :امریکی سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام، پاکستانی طلبا کیلئے بری خبر




