Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

نوجوانوں کے لئے لیپ ٹاپ اسکیم، بڑی خوشخبری

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ہونہار نوجوانوں کو میرٹ پر ایک لاکھ مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لیپ ٹاپس کی تقسیم چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ یہ لیپ ٹاپ سود پر مبنی قرضوں کے ذریعے لیپ ٹاپ کی اسکیم کے علاوہ ہوں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے، ملکی ترقی کے لیے میرٹ پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔
مزید پڑھیں:بلوچستان، پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل و حرکت پر پابندی عائد

یہ بھی پڑھیں