جوڈیشل کمیشن کی آئینی بینچ کے ممبران میں توسیع
جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کے ممبران میں توسیع کردی، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامرفاروق، جسٹس اشتیاق ابراہیم آئینی بینچ میں شامل،جسٹس صلاح الدین اورجسٹس شکیل احمد کو بھی آئینی بینچ کا حصہ بن گئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس