وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں