Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے عمل میں لایا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ملک بھر میں انسداد دہشتگردی اور انسداد منشیات کی خصوصی عدالتوں کے علاوہ پیکا ایکٹ اور سائفر ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالتیں بھی کام کر رہی ہے۔

عالمی بینک قرض پروگرام منسوخی کے حوالے سے نجی اخبارمیں شائع ہونے والی خبر من گھڑت ہے،وزارت اقتصادی امور

یہ بھی پڑھیں