تاریخ میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کر دیا گیا ، ایک دن میں 1500 مجرموں کی سزائیں تبدیل
امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کر دیا گیا، صدر جو بائیڈن نے 1500 مجرموں کی سزائیں تبدیل کر دیں۔ امریکی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق مجرموں میں وہ قیدی شامل ہیں جو کوویڈ