Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

شیخ وقاص اکرم نے سول نافرمانی کی اصل کہانی سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے سول نافرمانی اور پی ٹی آئی رہنمائوں کی اس ایشو پر تقسیم کی اصل کہانی بتا دی۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت نے کہا کہ سول نافرمانی کا پہلا مرحلہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ہوگا، پہلے مرحلے میں ان کو 15 سے 20 فیصد ترسیلات زر روکنے کے لیے کہا جائے گا۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ سول نافرمانی کے پہلے ملکی سطح پر کچھ نہیں کیا جائے گا، 15 دسمبر کو پشاور میں ہونے والی شہداء کانفرنس میں فیصلے کو فائنل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں